the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
کشمیر،15ڈسمبر(ایجنسی) کشمیر کے پلوامہ میں مسلح بدمعاشوں نے جموں کشمیر بینک کی شاخ سے لاکھوں روپے لوٹ لئے. پولیس اور سیکورٹی ایجنسیوں کو لٹیروں کے دہشت گرد ہونے کا شبہ ہے. پولیس معاملے کی چھان بین کر رہی ہے.

پلوامہ کے رتناپوری میں جموں کشمیر بینک کی شاخ پر اچانک چار پانچ مسلح نامعلوم لٹیروں نے دھاوا بول دیا. وہ فائرنگ کرتے ہوئے بینک میں داخل ہوئے اور وہاں سے قریب 11 لاکھ



روپے کی نقد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے.


لٹیروں نے بینک کے باہر فائرنگ بھی کی . اور اس کے بعد وہ موقع سے فرار ہو گئے.

پولیس اور سیکورٹی ایجنسیوں کو شک ہے کہ بینک کو لوٹنے والے دہشت گرد بھی ہو سکتے ہیں. غور طلب ہے کہ نوٹ بندی ہونے کے بعد سے کشمیر میں بینک لوٹ کے کئی واردات سامنے آئی ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.